نقطۂ انقلاب شتوی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (ہیت) وہ مقام یا جگہ جہاں سے سورج دائرہ معدل النہار کے نصف جنوبی نقطے پر پہنچتا ہے جس سے موسم سرما کا آغاز ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (ہیت) وہ مقام یا جگہ جہاں سے سورج دائرہ معدل النہار کے نصف جنوبی نقطے پر پہنچتا ہے جس سے موسم سرما کا آغاز ہوتا ہے۔